کراچی کے تعمیراتی ورثے میں اقلیتوں کا کردار

چاند کی دید اورنویدِعید
April 21, 2023
شعبہ صحت میں پاکستانی مسیحی بھائیوں کا کردار
April 29, 2023

ہم میں سے بہت سے لوگ نہیں جانتےکہ شہرِکراچی کی خوبصورت تاریخی عمارتوں کے ڈیزائن اور تعمیرات میں پارسی، ہندو اور یہودی معماروں کا اہم کردار رہا ہے۔ یہاں بسنے والی اقلیتوں کی کراچی سے محبت اور کراچی کی تعمیر میں ان کے کردار کو جاننے کے لیے دیکھیں یہ ٹاک شو
چینل: ڈان نیوز
ٹاک شو: ذرا ہٹ کے
میزبان: شاہزیب جیلانی
مہمان: ماروی مظہر (ماہرِتعمیرات)
وسعت اللہ خان (صحافی/تجزیہ نگار)
ضرار کھوڑو (کالمنسٹ)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *