کھیل برائے امن دستاویزی فلم کا آفیشل ٹریلر

مذہب سے بڑی ہے انسانیت
May 5, 2023
رنگِ امن – آفیشیل ٹریلر
May 6, 2023

کھیل برائے امن دستاویزی فلم کا آفیشل ٹریلر دیکھیے

پرزم میڈیا پروڈکشنز

نوجوان سفیران امن نے سجایا کھیلوں کا ایک میلہ جس میں امن کا حصول ہی اصل جیت قرار پایا۔

یہ دستاویزی فلم بین المذاہب ہم آہنگی پر بننے والی چھ منفرد تخلیقی کاوشوں کا حصہ ہے۔

آپ جلد ہی اس کہانی کو پاکستان بھر میں مختلف میڈیا چیلنز سمیت پرزم میڈیا پروڈکشنز کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دیکھ سکیں گے۔

ہدایات و پیشکش سبین آغا
ڈی او پی اورصداکاری عاطف احمد
پروڈکشن کوآرڈینیٹر ثنا انعام (پرزم میڈیا)
پروڈکشن کوآرڈینیٹر نتاشا افتخار (شعور فائونڈیشن)
ایڈیٹنگ محمد زاہد
ایکزیکیٹیو پروڈیوسر غلام مصطفی
مرکزی کردار Hafiz Naeem
اردو زبان میں
ترجمہ انگریزیلوکیشن لاہور

پارٹنرز شعور فائونڈیشن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *