مذہبی ہم آہنگی کے فروغ میں میڈیا کا کردار

میڈیا بین المذاہب خلیج کو ختم کرنے میں انتہائی اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ یہ کردار مجموعی ہے جو صحافیوں، دستاویزی فلمساز، فنکار، ادکار، یا سیٹزن جرنلسٹ ہوں، سب ہی کو نبھانا ہے۔
نوجوان بھی اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں، اور یہ کیسے ممکن ہے جاننے کے لئے دیکھئے یہ ٹاک شو

یوٹیوب چینل : پاکستان کے ساتھ

میزبان غلام مصطفیٰ

مہمان

شہربانو (سینئر صحافی)

سبین آغا ((دستاویزی فلم ساز)

اجےکمار ( نوجوان رہنما )

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دستاویزی فلم – کھیل برائے امن
May 8, 2023
دستاویزی فلم – اوڈیرو لعل – اتحاد اور بقائے باہمی کی علامت
May 9, 2023