ترانہ امن ۔ دستاویزی فلم کا آفیشل ٹریلر

دستاویزی فلم – اوڈیرو لعل – اتحاد اور بقائے باہمی کی علامت
May 9, 2023
مسیحی شادی کے قوانین اور پاکستانی معاشرے پر اس کے اثرات
May 17, 2023

ترانہ امن ۔ دستاویزی فلم کا آفیشل ٹریلر

ترانہ امن ا دستاویزی فلم ا آفیشل ٹریلر ا پرزم میڈیا پروڈکشنز
موسیقی اور شاعری کی تال پر امن کی تان لگاتے نوجوانوں کی منفرد پیشکش پر مبنی ایک کہانی
یہ دستاویزی فلم بین المذاہب ہم آہنگی پر بننے والی چھ منفرد تخلیقی کاوشوں کا حصہ ہے۔
آپ جلد ہی اس کہانی کو پاکستان بھر میں مختلف میڈیا چیلنز سمیت پرزم میڈیا پروڈکشنز کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دیکھ سکیں گے۔
ہدایات و پیشکش سبین آغا
ڈی او پی اورصداکاری عاطف احمد
پروڈکشن کوآرڈینیٹر ثنا انعام (پرزم میڈیا)
پروڈکشن کوآرڈینیٹر نتاشا افتخار (شعور فائونڈیشن)
ایڈیٹنگ محمد زاہد
ایکزیکیٹو پروڈیوسر غلام مصطفی
مرکزی کردار احمد فاطمی
اردو زبان میں
ترجمہ انگریزی
پروڈکشن کمپنی پرزم میڈیا پروڈکشنز
پارٹنرز شعور فائونڈیشن

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *