ویرو ۔ جبر کے خلاف ڈٹ جانے والی ۔ دستاویزی فلم

ٹاک شو – تہوار سب کے لیے
May 22, 2023
رنگِ امن – دستاویزی فلم
May 23, 2023

یہ دستاویزی فلم ایک باہمت پاکستانی ہندو عورت کی ظلم اورجبرکی زنجیروں کو توڑ کرتن تنہا آزادی حاصل کرنے کی داستان پرمبنی ہے۔

یہ فلم بین المذاہب ہم آہنگی پر بننے والی چھ منفرد تخلیقی کاوشوں کا حصہ ہے۔

ہدایات و پیشکش سبین آغا
ڈی او پی اورصداکاری عاطف احمد
تحقیق ثنا انعام
ایڈیٹنگ حاکم علی اورمحمد زاہد
ایکزیکیٹیو پروڈیوسر غلام مصطفی
اردو اور سندھی زبان میں
ترجمہ انگریزی
پروڈکشن کمپنی پرزم میڈیا پروڈکشنز
پارٹنرز Shaoor Foundation for Education & Awareness

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *