پاکستان کے ایوانوں میں اقلیتوں کی شمولیت – ٹاک شو

رنگِ امن – دستاویزی فلم
May 23, 2023
کلیان ۔ امن کی جستجو ۔ دستاویزی فلم
May 24, 2023

پاکستان کے ایوانوں میں اقلیتوں کی شمولیت – ٹاک شو

پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو نمائندگی کا حق الگ سے بھی دیا گیا ہے اور وہ عام نشتوں پر بھی انتخاب لڑسکتے ہیں، ۔ مگر کیا وجہ ہے کہ اقلیتوں میں احساس محرومی ختم نہیں ہورہا ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیں یہ ٹاک شو
چینل/پروگرام: لائیو ود سبوخ سید
موضوع: پاکستانی ایوانوں میں اقلیتوں کی شمولیت
میزبان سبوخ سید
مہمان
لال چند ملہی (ممبر قمی اسمبلی)
پیٹر جیکب (ایگزیکٹو ڈائریکٹر سینٹر فار سوشل جسٹس)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *