عظیم فنکاروں کےماضی سے سجا – کراچی کا تاریخی میوزک ہاؤس

عظیم فنکاروں کےماضی سے سجا – کراچی کا تاریخی میوزک ہاؤس

آئیے کراچی کی تاریخی فنکار گلی  کی خوبصورت  دنیا میں قدم رکھیں، جہاں ماضی کی دھنیں در و دیوار سے گونجتی محسوس ہوتی  ہیں۔ ریڈیو پاکستان کے سنہرے دنوں میں  یہ وہ جگہ تھی جہاں دھنوں نے جنم لیا، ہنر پروان چڑھا، اور نامور صداکار و گلوکار پیدا ہوئے۔

اگرچہ وقت نے فنکار گلی کو گہن لگا دیا، لیکن آج بھی موسیقی کی  ایک دکان گئے  وقتوں  کی گواہی کے طور پر کھڑی ہے۔

کہانی – نمرہ اکرم

کیمرہ مین۔محمد زاہد

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معاشرتی رکاوٹوں کو توڑتی لیاری کی باہمت باکسر لڑکیاں
July 8, 2023
مذہبی ہم آہنگی کی جیتی جاگتی تصویر
July 18, 2023